SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • عفرین پر امریکہ کے حامی کردوں کا راکٹوں سے حملہ، 15 جاں بحق و زخمی

    عفرین پر امریکہ کے حامی کردوں کا راکٹوں سے حملہ، 15 جاں بحق و زخمی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳

    شمالی شام کے صوبے حلب کے عفرین شہر پر امریکہ کے حامی کردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

  • صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب

    صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷

    صدر ایران نے روسی پارلیمنٹ ڈوما سے خطاب میں شام میں ایران اور روس کے کامیاب تجربے کو ملکوں کی آزادی و خودمختاری اور خطے میں سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔

  • سلامتی کونسل فلسطین اور عرب علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرائے، ایران کا مطالبہ

    سلامتی کونسل فلسطین اور عرب علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرائے، ایران کا مطالبہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱

    ایران نے سلامتی کونسل سے فلسطین اور دیگر عرب علاقوں سے اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کو شام کا پیغام

    عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کو شام کا پیغام

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳

    شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے دمشق نے بیشتر عرب ملکوں کو اپنا پیغام ارسال کیا ہے۔

  • شام میں امریکی  موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی

    شام میں امریکی موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    شام کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی شام میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد تہران دمشق تعلقات میں درار پیدا کرنا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دورۂ تہران، شام کے تعلق سے حقیقت پسندانہ اقدام پر ایران کی تاکید

    اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دورۂ تہران، شام کے تعلق سے حقیقت پسندانہ اقدام پر ایران کی تاکید

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پٹرسن نے شام کے حالات کے تعلق سے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے تبادلہ خیال کیا۔

  • شام کے قومی اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت پر زور

    شام کے قومی اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت پر زور

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور

    ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کو مضبوط بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔

  • ترکی نے شام کے صوبے حسکہ پر پھر گولہ باری کی

    ترکی نے شام کے صوبے حسکہ پر پھر گولہ باری کی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵

    ترک فوج نے شام میں دہشتگردوں کی حمایت کے تناظر میں اس ملک کے حسکہ صوبے پر توپخانے سے حملہ کیا۔

  • ایرانی وفد کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات، اقتصادی و سکیورٹی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال

    ایرانی وفد کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات، اقتصادی و سکیورٹی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال

    Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    شام کے صدر نے ایران کے وزیر شہری ترقیات و ٹرانسپورٹ سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے لئے نفع بخش منصوبے شروع کرنے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۴ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS