-
شامی پارلیمنٹ نے کی مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸سعید خطیب زادہ نے شام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی اور بھرپور حمایت پر زور دیا۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا حملہ+ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰شام پر صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر منگل کے روز فضائی حملہ کیا تھا۔
-
شامی وزیر خارجہ نے ملک کے بحران کی اصلی وجہ بتا دی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳شام کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کی کھلی حمایت کی وجہ سے آج بھی اس ملک میں داعش اور نصرہ فرنٹ جیسے دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔
-
شام کی بندرگاہ پر صیہونی ٹولے کی بمباری۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵گزشتہ شب صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر حملہ کیا جس کے بعد وہاں موجود کئی کنٹینروں میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس حملے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ بندرگاہ کے قریب ایک شہری نے صیہونی ٹولے کے حملے کو کیمرے میں قید کیا ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹شمالی مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے مضافاتی علاقوں پر ترک فوجیوں نے شدید گولہ باری کی۔
-
شامی فوج کی شجاعت کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸شام کی فوج نے شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کے ایک اور فوجی کانوائے کو عقب نشینی پر مجبور کر دیا۔
-
مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جولان میں کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
-
شامی عوام نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کارروان کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔