-
اب مذاکرات برائے مذاکرات نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ مذاکرات برائے مذاکرات کی صورت میں تہران مناسب وقت پر ضروری قدم اٹھائے گا۔
-
لبنان کے لئے ارسال شدہ ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام پہنچ گیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵لبنان کے لئے ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام کی بانیاس بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے جو آئل ٹینکروں کے ذریعے لبنان کے لئے روانہ کیا جائے گا۔ حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایرانی تیل کے برآمداتی سلسلے کو امریکی محاصرے کی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: دمشق
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں انھیں اپنا تخریبی رویہ تبدیل کرنا چاہئے۔
-
ادلب میں جبھت النصرہ کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶شام کی فوج نے جبھۃ النصرہ دہشتگردوں کی جانب سے ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے جواب میں سہل الغاب کے علاقے میں ان کے اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کے سلسلے میں عالمی فضاء پوری طرح تبدیل ہو گئی: فیصل مقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے سلسلے میں بین الاقوامی سیاسی ماحول پوری طرح تبدیل ہو چکا ہے۔
-
یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔
-
شام کے صوبے ادلب کے جنوب سے ترکی کی پسپائی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴ترکی کے بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں نے جنوبی ادلب کے علاقے سے ادلب کے شمال کی جانب پسپائی اختیار کی۔
-
شام میں امریکی فوجیوں پر حملے بڑھے، شام میں بھی ٹکنا ہوا محال
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶شام میں غاصب امریکی فوج کے ایک ٹھکانے پر حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے جنوب میں واقع شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
سلامتی کونسل، شام کے خلاف صیہونی جرائم کو لگام دے: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے سیکورٹی و سیاسی حالات کے بارے میں سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو شام کے اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ فورا بند کرنے پر مجبور کیا جائے۔