-
شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر مقامی لوگوں کا حملہ، پانچ ہلاک و زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس قافلے کے ساتھ چل رہے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
دمشق میں فلسطینی رہنماؤں سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے دمشق میں فلسطنیی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ عراق و شام مکمل، عراق، شام اور فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اپنا دورہ عراق و شام مکمل کرکے پیر کی صبح واپس تہران پہنچ گئے۔ انہوں نے اپنے اس دورے میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران تیرا شکریہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷شام کے صدر نے دمشق کی حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ دمشق کے دورے پر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی
-
شام میں امریکہ اور داعش کا گٹھ جوڑ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸داعش کے خلاف کارروائی کرنے پر امریکہ نے 300 شامی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مجوزه بغداد کانفرنس کے اہداف
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر روانہ ہو گئے۔