SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • عراق و شام کی سرحدوں پر امریکی فوج کی نقل و حرکت

    عراق و شام کی سرحدوں پر امریکی فوج کی نقل و حرکت

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴

    امریکی فوجیوں نے عراق و شام کی سرحدوں پراپنے اقدامات اور نقل و حرکت بڑھا دی ہے۔

  • شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    شام کے دیرالزور میں ایک ہفتے کے دوران امریکی فوجی اڈے پر دوسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی

    افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو عراق، شام اور لبنان کی اقوام کو اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے۔

  • امریکہ، شام سے ویسے ہی نکلے گا جیسے افغانستان سے نکلا: روس

    امریکہ، شام سے ویسے ہی نکلے گا جیسے افغانستان سے نکلا: روس

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶

    امریکہ، شام سے ویسے ہی نکل بھاگے گا جیسے افغانستان سے نکلا ہے، یہ بات شام میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہی۔

  • فلسطینی مجاہد رہنما احمد جبریل کو سپردخاک کردیا گیا

    فلسطینی مجاہد رہنما احمد جبریل کو سپردخاک کردیا گیا

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل کو شام کے دارالحکومت دمشق میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

  • ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ شام

    ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ شام

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے سیاسی، فوجی اور معاشی شعبوں میں ایران کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔

  • عثمانی سامراج کا خواب، ترکی کی افغانستان میں مداخلت، شام کے دہشت گردوں کو افغانستان روانہ کرنے کی درخواست

    عثمانی سامراج کا خواب، ترکی کی افغانستان میں مداخلت، شام کے دہشت گردوں کو افغانستان روانہ کرنے کی درخواست

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    ترکی نے شام کے باغی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دو ہزار جنگجوؤں کو افغانستان روانہ کریں۔

  • شام کے قومی اقتدار اعلیٰ کا احترام ضروری ہے: آستانہ اجلاس

    شام کے قومی اقتدار اعلیٰ کا احترام ضروری ہے: آستانہ اجلاس

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    شام کے بارے میں آسانہ عمل سے موسوم سولہویں بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے شام کی یکجہتی، آزادی اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا۔

  • عوامی محاذ آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل انتقال کرگئے

    عوامی محاذ آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل انتقال کرگئے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰

    احمد جبریل کی وفات پر حزب اللہ کا اظہار افسوس

  • باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران و شام کی تاکید

    باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران و شام کی تاکید

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷

    شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۱۷ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS