SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • فلسطینی کاز کے لئے شام کے صدر کی حمایت کا اعلان

    فلسطینی کاز کے لئے شام کے صدر کی حمایت کا اعلان

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • شام، فلسطین کی حمایت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا: بشار اسد

    شام، فلسطین کی حمایت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا: بشار اسد

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱

    شام کے صدر نے فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی منصوبے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔

  • ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ

    ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    عرب لیگ نے ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ

    شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کرکے اس ملک کے خلاف امریکی پابندیوں اور سزار قانون کے خلاف نعرے لگائے۔

  • شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ

    شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵

    شام کے عوام نے امریکہ مخالف مظاہرہ کرکے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

  • شام، روسی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے کئی ڈرون گرائے

    شام، روسی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے کئی ڈرون گرائے

    Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰

    شام میں روس کے حمیمیم فوجی مرکز کے اینٹی ایرکرافٹ سسٹم نے لاذقیہ میں کئی ڈرون طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شمال مغربی شام کے لئے امداد کی ترسیل کو منظوری ملی

    شمال مغربی شام کے لئے امداد کی ترسیل کو منظوری ملی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک جانب روس اور چین اور دوسری جانب مغربی ملکوں کے درمیان تین روز تک جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد ایک سال کے لئے شمال مغربی شام کے لئے امداد کی ترسیل کے عمل کو منظوری دے دی۔

  • شام، امریکی کاروان پر پھر حملہ

    شام، امریکی کاروان پر پھر حملہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    شامی عوام نے امریکی کانوائے پر پتھراؤ کر کے ایک بار پھر ان دہشتگردون سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔

  • شام کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی رپورٹ سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل، روس

    شام کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی رپورٹ سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل، روس

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں دعوے سے متعلق کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی رپورٹ کو سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل قرار دیا ہے۔

  • صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجی کانوائے کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

    صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجی کانوائے کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴

    شام کی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

    دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

    ۴۰ minutes ago
  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

  • پاکستان: مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا تو وہ ناراض ہیں، خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی: 48 گھنٹے، 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو

  • تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS