-
ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (پہلا حصہ)
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰لندن سے شائع ہونے والے مشہور عربی اخبار رای الیوم نے شام میں شامی فوج اور ترک فوجیوں میں ہونے والے تصادم پر دلچسپ مقالہ پیش کیا ہے۔ اس وقت ویسے تو ساری نگاہیں شمال مغربی شام کے ادلب علاقے پر مرکوز ہیں جہاں شامی فوج مسلسل پیشرفت کر رہی ہے اور درجنوں دیہاتوں اور بڑے شہروں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا چکی ہے۔
-
ادلب میں روس نے کی شامی فوج کی حمایت
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶روس نے ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب ، انسانی حقوق کی پامالی بند کرے: جرمنی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲جرمنی کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے 2 ڈرونز تباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰شام کے اینٹی ایئر کرافٹ نے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہوں کے دو ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور ترکی کی جارحانہ مداخلت
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
شام میں روسی فوجیوں اور امریکی دہشتگردوں میں ٹھنی ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶شام کے شہر حسکہ سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں روسی اور امریکی کاروان قریب قریب جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک روسی بکتر بند گاڑی امریکی دہشتگردوں کی ایک بکتربند گاڑی سے الجھ پڑی۔
-
شام کے خلاف اردوغان کی فوجی دھمکی
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ترکی کے صدر نے ایک بار پھر شام کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے۔دوسری جانب روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی نے شام کے خلاف فوجی حملہ کیا تو بدترین حالات سے دوچار ہوگا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ڈرونز تباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲شام کے اینٹی ایر کرافٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے کئی ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام کو دہشت گردوں سے پاک کرنے پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱سحر نیوزرپورٹ