-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
حلب اور ادلب میں شامی فوج کی کارروائیوں نے دشمنوں کی ناک رگڑ دی ، صدر بشار اسد (تفصیلی خبر)
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیوں نے دشمنوں کی ناک رگڑ دی ہے - انہوں نے کہا کہ ترکی کے ہنگامے اور شور شرابے کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
-
ادلب اور حلب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: بشار اسد
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کی آزادی کے لئے ہونے والے آپریشن نے دہشتگردوں کی ناک زمین پر رگڑ دی ہے۔
-
خوشیاں لوٹ آئیں شام کے شہر حلب میں ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵کئی برس کے بعد اتوار کی شب شام کے حلب علاقے میں شامی فوج نے سیکورٹی کی بحالی کا اعلان کیا تو لوگ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔ برسوں سے دہشتگردوں کی چنگل میں اسیر حلب کے باشندوں نے تکفیری دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی جد و جہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملکی نظام کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 5 افراد جاں بحق
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹شام کے شہر تل ابیض میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں شام کی حمایت کرتا رہے گا: علی لاریجانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں شام کی حمایت کرتا رہے گا۔
-
شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۹رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اپنے مقالے میں لکھتے ہیں کہ وہ بحران شام کے حل کے لئے آستانہ اور سوچی میں ہوئے معاہدوں کا ذکر کر رہے تھے۔ اردوغان کا کہنا تھا کہ آستانہ مذاکراتی عمل اب جاری نہيں رہ سکتا۔ ادلب میں ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ روس ادلب میں بمباری بند کرے، نہيں تو ہم ضروری اقدامات کریں گے۔
-
شامی عوام نے امریکی فوج کے خلاف تحریک مزاحمت شروع کردی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴شام میں ایک طرف ادلب کی جانب شامی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف صوبہ "حسکہ" کے گورنر نے صوبے کے متعدد علاقوں کے عوام کی جانب سے امریکی فوجیوں کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کو امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک عوامی مزاحمت کا نام دیا
-
شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (پہلا حصہ)
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹شام کی فوج کی جاری مسلسل پیشرفت اور متعدد محاذوں پر شامی فوج کی کامیابیوں پر لندن سے شائع ہونے والے عربی اخبار رای الیوم نے بڑا دلچسپ مقالہ شائع کیا ہے۔ شامی فوجی دستے بہت تیزی کے ساتھ ادلب کے اطراف کے علاقوں کو آزاد کراتے ہوئے ادلب کی جانب پیشقدمی کر رہے ہیں۔
-
دہشتگردوں کے کنٹرول سے شام کے مزید علاقے آزاد
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰شام کی فوج کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے کنٹرول سے مزید علاقے آزاد کرانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔