-
صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی شاندار کامیابی
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹شامی فوج نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردگروہ جبہت النصرہ کے خلاف زبردست فوجی کارروائی کرتے ہوئے اس کے انتہائی اہم اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر کی شہادت کی خبر، جھوٹا پروپیگنڈا !
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان رمضان شریف نے فضائیہ کے کمانڈر کی شام میں شہادت پر مبنی بعض پروپیگنڈوں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔
-
شامی فوج نے صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳شامی ذرائع ابلاغ نے پیر کی صبح دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کی خبر دی ہے-
-
ایک اور امریکی فوجی قافلہ شامی آئیل فیلڈ کے علاقے میں داخل
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶امریکہ نے اپنے زیر قبضہ شامی آئیل فیلڈ کے علاقوں میں اپنےفوجی اڈے مضبوط بنانے کے لئے ایک اور فوجی کانوائے صوبہ الحسکہ میں پہنچا دیا ہے-
-
روس اور چین نے شام مخالف ایک اور قرارداد ویٹو کردی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶شامی فوج اور اس کے اتحادی ملکوں کی پے در پے کامیابیاں، شام کے شہر ادلب یعنی دہشت گردوں کی اپنے آخری اڈے سے پسپائی کا سبب بنی ہیں-
-
صوبہ ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵شامی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئےقطرہ ، حران اور السرج قصبوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
شام کے تیل کے ذخائر پرامریکی تسلط ناقابل قبول ، شامی حکومت
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲شامی حکومت نے اپنے ملک کے تیل کے ذخائر پر امریکا کے تسلط کو یکسر مسترد کردیا ہے -
-
شام کی تیل اور گیس کی تنصیبات پر دہشت گردوں کا حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حمص میں ایک آئیل ریفائنری اور الریان گیس اسٹیشن پر حملہ کیا ہے ۔
-
حلب میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جنگ
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹شام کے شمال مغربی شہر حلب کے اطراف میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ہے -
-
شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶شامی اور روسی افواج کی مشترکہ فضائی کارروائی میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بھی حملے کیے ہیں۔