-
شامی فوجی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲شام اور ترکی کے درمیان فوجی قیدیوں کا تبادلہ انجام پایا۔
-
شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا۔
-
تہران میں الیکٹرک سٹی کی 19 ویں نمایش کا افتتاح
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷فوٹو گیلری
-
شام کا بحران اور تازه حالات
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸فرانس کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں قید داعشی دہشتگردوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی بدحالی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔شام کے کرد ملیشیاؤں کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے قریب پانچ ہزار داعشی دہشتگرد اس جیل میں قید ہیں۔
-
دمشق کے مضافات میں اینٹی ٹینک ٹاؤ میزائل سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳شام کی فوج نے دمشق کے مضافات میں اینٹی ٹینک ٹاؤ میزائل سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ملنے کی خبردی ہے ۔ دوسری جانب شام کی وزارت دفاع نے کرد ڈیموکریٹک ملیشیا سے شام کے خلاف ترکی کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے، شامی فوج کے ساتھ مل جانے کی اپیل کی ہے۔
-
شام کے آئین کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس شروع
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱جنیوا میں شام کے آئین کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے
-
شمالی شام پر حملے کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان نے کی ترکی پر پابندیوں کی قرارداد منظور
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹شمالی شام پر حملے کے خلاف امریکی ایوان ترکی پر پابندیوں کی قرارداد منظورکر لی۔
-
بدامنی کا علاج ؛ عراق و لبنان سے ہمدردی رکھنے والوں کی اولین ترجیح ہونا چاہئے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں کے خفیہ ادارے خطے کے رجعت پسند حکمرانوں کے پیسوں کے ذریعے علاقے کی قوموں کے خلاف بدترین دشمنی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔