-
شام کی تعمیر نو میں ایران کا تعاون ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷سامراجی، صیہونی، امریکی، اور تکفیری دہشتگردی کی دین ویرانی کے اثرات کو ختم کرنے اور ملک شام کی تعمیر نو کے منصوبے میں ایران بھی سرگرم عمل ہے۔
-
ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کیلئے پالیسی مرتب
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیاہے۔
-
روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲روس اور شام کے جنگی طیاروں نے دہشتگردوں کے خلاف زبردست کارروائی کی ہے۔
-
شامی پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸شامی ذرائع نے بم دھماکے کے نتیجے میں انیس پولیس اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی ممالک شام کے اتحاد کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، صدر اسد
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے شام کے عوام کی یکجہتی اور معاشرتی رواداری کو نشانہ بنا رکھا ہے۔
-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸خلیج فارس میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان جب سے ایران نے کامیابی کے ساتھ امریکا کے پیشرفتہ ڈرون کو سرنگوں کیا ہے، شام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم حالیہ حملوں میں اسرائیلی جنگی طیارے، شام کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے لبنان کی فضائی حدود سے ہی شام میں سات میزائیل فائر کئے ۔
-
شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔
-
روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶شام ؛ بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں،
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹شام کی سرحد سے متصل عراقی سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے عراقی فوج کی کارروائیوں کے ساتھ ہی شامی فوج سے وابستہ نیم فوجی ملیشیا کے دستے بھی عراق سے متصل شامی سرحدوں کی جانب روانہ ہو گئے ہیں تاکہ ان علاقوں سے بھی داعش کا صفایا کیا جا سکے۔