-
امریکی رکن کانگریس نے ٹرمپ کو القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دے دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳امریکی ایوان نمائندگان کی رکن ٹلسی گیبرڈ نے صدر ٹرمپ کو دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دے دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے: ایران
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے شام میں صدربشاراسد کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے آستانہ مذاکرات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں جہاں اعلی حکام نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف شام کے بعد ترکی کا بھی دورہ کریں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ھمراہ آج منگل کے روز سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے.
-
شامی صدر سے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے صوبہ حماہ کے نواحی علاقے مصیاف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے بحران کے حل کے لئے مشترکہ کوششوں پر پوتین کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲شام کا بحران اور اس ملک کی داخلی جنگ کہ جو دو ہزار گیارہ سے اس عرب ملک میں بدامنی پھیلنے کے ساتھ ہی شروع ہوئی، اس بات باعث بنی کہ شام کا علاقہ، مغرب اور ان کے عرب اتحادیوں کے خلاف، روس، ترکی اور مزاحمتی طاقتوں کی مقابلہ آرائی میں تبدیل ہوجائے-
-
امریکا کے گستاخانہ اقدامات نےعالمی امن کو درہم برہم کردیا، ایرانی اسپیکر ( تفصیلی خبر)
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا کے گستاخانہ اقدامات اور رویّے نے عالمی امن و سلامتی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔