-
شام کے اتحادی امریکی فوجیوں کے انخلا سے ناخوش، ٹرمپ
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران، روس اور شام سمیت بہت سے ممالک شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے خوش نہیں ہیں اس لئے کہ اب وہ واشنگٹن کی مدد کے بغیر تنہا ہی داعش دہشت گرد گروہ سے جنگ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے بحران کے خاتمے کے لئے موجودہ سیاسی عمل اور کوششوں کی حمایت کریں۔
-
شام میں امریکی درانداز ۔ تصاویر
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک شام سے تمام امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ " داعش کے خلاف تاریخ ساز فتح کے بعد وقت آن پہنچا ہے کہ شام سے اپنے فوجیوں کو وطن واپس بلا لیا جائے۔اب اس فیصلے کے پیچھے امریکا کے کیا عزائم پوشیدہ ہیں وہ آنے والا وقت بتائے گا!امریکی فوجیوں کی موجودگی شامی عوام کو سوائے نقصان،قتل عام اور تباہی و بربادی کے اور کچھ نہ دے سکی!
-
شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد فوجی سازو سامان سے لدے سیکڑوں ٹرک شام سے عراق روانہ ہو گئے۔
-
شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کا شام سے پسپائی اختیار کرنے کا فیصلہ !
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰دوہزار گیارہ میں شام کا بحران شروع ہونے کے ساتھ ہی امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر مغربی - عربی اتحاد کے مجموعی ہدف کے حصول کے لئے شام کی قانونی حکومت کا تختہ الٹ کر استقامت کے محور کو توڑنے کے لئے اپنی پوری توجہ مختلف طرح کے مسلح دہشتگرد گرد گروہوں کی ہمہ گیر مدد پر مرکوز کر دی تاکہ بزعم خود ان گروہوں کے ذریعے شام کی بشار اسد حکومت کا تختہ الٹنے کا مقصد حاصل کر سکیں لیکن نہ صرف وہ اپنے ہدف میں کامیاب نہیں ہوئے بلکہ اس وقت شام میں نہایت کمزور پوزیشن کے حامل ہیں-
-
شام میں امریکہ کی موجودگی غیر قانونی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷روس کی وزارت خارجہ نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹروں کا شام سے فوجیں نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲امریکی سینیٹروں کے ایک گروپ نے صدر ٹرمپ کے نام لکھے گئے ایک خط میں شام سے فوجوں کے انخلا کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔
-
ٹرمپ کا شام سے فوجوں کے انخلا کا اعلان، حقیقت یا دھوکہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو ہنگامہ خیز اور غیر متوقع فیصلوں کے حوالے سے مشہور ہیں، اچانک شام سے تمام امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کر دیا۔
-
شام میں امریکی شکست کی وجہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶امریکہ شام میں بری طرح شکست کھانے کے بعد اس ملک سے نکل رہا ہے۔