-
اسلام آباد: شام کے واقعات نے دہشت گرد گروہوں کو مزید دلیر بنا دیا ہے/ ہم شام کے اقتدار اعلی کا تحفظ چاہتے ہیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸پاکستان نے شام کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس ملک کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کے لئے عالمی سطح پر کوشش کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماہ کے محاذ پر جنگی صورتحال کے بارے میں شامی فوج کا تازہ بیان، شہریوں کا تحفظ ہماری ترجیح
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶شام کی فوج نے اپنے تازہ ترین بیان میں حماہ شہر اور اس کے اطراف میں جنگ کے محاذ پر فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان تصادم کی صورت حال بیان کی ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی زبردست کارروائی + ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹شامی فوج نے حلب، حماہ اور ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر زبردست حملے کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کی جماعتوں نے شام کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی نئی سازش کی مذمت کی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں پر مشتمل ملی یک جہتی کونسل نے شام میں دہشت گردی کی نئی لہر پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی نئی سازشوں کی مذمت کی ہے۔
-
آستانہ پیس پراسیس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہونے جارہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ وہ جمعے کو بغداد جارہے ہیں۔
-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملے کا منصوبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹روس کے ابلاغیاتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
ہم شامی حکومت اور عوام کی حمایت میں ثابت قدم ہیں؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے عزم پر ثابت قدم رہے گا۔
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
ایران، روس اور عراق کے فوجی حکام نے دہشت گردوں سے نمٹنے میں شامی فوج کی حمایت پر زور دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے روسی وزیر دفاع اور عراقی اور شامی فوجوں کے چیفس آف اسٹاف کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے ساتھ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا بیک وقت حملہ ، شام، اس کے اتحادیوں اور مزاحمتی فرنٹ کو کمزور کرنے کے لئے امریکی و صیہونی سازش ہے۔
-
شام کے بحران پر سپریم لیڈر کی اہم پوسٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔