-
شام: الحسکہ پر امریکی اتحاد کا حملہ، 4 عام شہری جاں بحق
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰شام میں الحسکہ کے علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کی بمباری میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
-
سلامتی کونسل امریکی اتحاد کی جارحیت بند کرائے، شام کا مطالبہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلے میں شامی قوم کے خلاف امریکہ کی جاری جارحیت پر احتجاج کیا ہے۔
-
یمن اور شام کے بحران کے خاتمے پر تاکید
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱ایران نے ریڈ کراس کےساتھ باہمی تعاون بڑھانے پرآمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کی جانب سے داعش کی حمایت
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں جاری جنگ بہت جلد ختم ہو گی
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ آئندہ سال تک مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور دہشت گردوں کے قبضے سے ملک کا ایک ایک انچ علاقہ واپس لے لیں گے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملے
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴شامی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے ادلب کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام: البوکمال میں امریکہ اور داعشی عناصر کی نقل و حرکت
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵شام کے فوجی ذرائع نے صوبے دیرالزور کے شہر البوکمال کی فضا میں امریکہ کی زیر سرکردگی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے جنگی و جاسوس طیاروں کی پروازوں اور داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کی نقل و حرکت کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے ان جاسوس طیاروں کی پروازوں کا مقصد داعش دہشت گرد گروہ کو اطلاعات فراہم کرنا ہے۔
-
شام و یمن میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور مظاہرے
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷شام اور یمن کے عوام نے بھی مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت میں دمشق اور صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی پیشقدمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶شامی فوج نے مشرقی دیرالزور کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
امریکہ کی جانب سے داعش کی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۰شام نے اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کے نام اپنے خط میں فاش کیا ہے کہ امریکہ، دہشت گرد گروہ داعش کی مسلسل حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔