-
غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے پیر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ علاقے کے مضافات میں 3 میزائل داغے ہیں
-
شام میں امریکہ کے 3 فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جاری جارحیت میں امریکہ کی مکمل طور پر صیہونی حکومت کی حمایت اور امداد کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین علاقے میں امریکہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
جنگ غزہ، پہلی بار امریکی ٹھکانے پر حملوں میں امریکی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف، امریکہ کو بڑا نقصان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴شامی فوج نے ملک کے جنوب میں داعش دہشت گرد گروہ کے اصل سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶عراق کی استقامتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بحریہ کی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کے فوجی اڈے کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی استقامتی محاذ کے امریکی اڈوں پر حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴عراقی کی اسلامی مزاحمتی فورسیز نے ایک رات میں شام اورعراق میں امریکی فوجی اڈوں کو چار بار نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷عراق میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کے بعد مقامی ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں گی۔
-
دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر شام کی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور مقبوضہ فلسطین میں جاری نسل کشی نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ اور مجرمانہ ماہیت کو ایک بار پھر ثابت کر دیا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا وحشیانہ قتل عام بند کرائے۔