SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام، میزائلی حملے کے بعد امریکی طیاروں کی پروازیں

    شام، میزائلی حملے کے بعد امریکی طیاروں کی پروازیں

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فائر کئے گئے ایرانی میزائلوں نے اپنے اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کیا۔

  • دہشت گردوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا آغاز

    دہشت گردوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا آغاز

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷

    شامی فوج نے مشرقی دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا۔

  • شامی افواج کا وسیع پیمانے پر آپریشن

    شامی افواج کا وسیع پیمانے پر آپریشن

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸

    شامی افواج نے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں عین ترما اور جوبرعلاقوں میں جوبر کو مشرقی غوطہ سے جدا کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

  • ایران کے صرف ایک میزائل کے نشانے میں درجنوں داعشی ہلاک

    ایران کے صرف ایک میزائل کے نشانے میں درجنوں داعشی ہلاک

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸

    شام کے مشرقی شہر دیرالزور کے شہر المیادین میں داعشی دہشت گردوں کے ہیڈکوارٹر پر سپاہ پاسداران کے صرف ایک میزائل حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پچاس سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

  • آستانہ مذاکرات کو جاری رکھنے پر تاکید

    آستانہ مذاکرات کو جاری رکھنے پر تاکید

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸

    شام کے مسئلے پر ایران، روس اور ترکی نے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمن اور شام پر حملہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لئے

    یمن اور شام پر حملہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لئے

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲

    جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ عرب ممالک زیادہ فعال نہیں ہیں لیکن پھر انتشار کی صورت میں اس کے خراب اثرات ضرور مرتب ہوں گے۔

  •  ایران کی کم سے کم دفاعی صلاحیت کی ایک مثال

    ایران کی کم سے کم دفاعی صلاحیت کی ایک مثال

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴

    علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آئندہ کارروائی بھی دشمنوں اور دہشتگردوں کے لئے مزید تباہ کن ثابت ہوگی۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب نے کیا شام میں دہشتگردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز تباہ

    سپاہ پاسداران انقلاب نے کیا شام میں دہشتگردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز تباہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴

    سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے جواب میں شام کے علاقے دیرالزور میں قائم تکفیری دہشتگردوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گيا ہے۔

  • شام: حمص کے مضافات میں شامی فوج کی مسلسل پیش قدمی

    شام: حمص کے مضافات میں شامی فوج کی مسلسل پیش قدمی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    شامی فوج نے حمص کے مضافاتی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تدمر کے مشرق میں کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا اور وہ داعش دہشت گرد گروہ کے آخری ٹھکانے کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔

  • امریکہ دہشتگردوں کا حامی اور سہولت کار

    امریکہ دہشتگردوں کا حامی اور سہولت کار

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴

    شام کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادی دہشتگردوں کی مالی اور فوجی حمایت کر رہے ہیں

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱ hour ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS