-
شام اور عراق کی موجودہ صورتحال، امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آج شام اور عراق کو جس صورتحال کا سامنا ہے وہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ ہے-
-
دہشت گردوں کی حمایت، شام میں جرائم اور مظالم میں اضافے کا سبب
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳شام میں پیر کے روز دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد شامی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے حامی ممالک دہشت گردانہ اقدامات کی حمایت جاری رکھ کر شام میں جرائم جاری رہنے کا سبب بنے ہیں۔
-
بشار اسد کو پوتین کا پیغام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۸روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو، شام مخالف دہشت گردوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف سلامتی کونسل کی خاموشی پر شام کا ردعمل
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷شام نے دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف سلامتی کونسل کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
شام کے صوبے لاذقیہ میں دہشت گردانہ بم دھماکے،دو سو سے زائد جاں بحق اور زخمی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱شام کے ساحلی صوبے لاذقیہ کے شہر طرطوس اور جبلہ میں ہونے والے خودکش حملوں اور کار بم دھماکوں میں سو سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام میں متعدد دہشت گرد ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴شام کی فوج نے صوبہ حماۃ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا-
-
مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب مزید پیشقدمی کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴شامی فوج نےدہشت گردوں کےخلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
روضہ سیدہ زینب(س) کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے شامی فوج کی کامیاب کارروائی
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۷شامی فوج نے دمشق ایئر پورٹ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ اطہر کی جانب جانے والے تمام راستوں کی سیکورٹی اپنے ہاتھ میں لیکر اہم فوجی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کامیابیوں کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے دمشق کے مضافات میں اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ایک قصبے کو آزاد کرا لیا ہے۔