-
شام کے امن مذاکرات مایوسی اور ناامیدی کے پیچ و خم کے درمیان
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میسٹورا کے شام کے امن مذاکرات کے انعقاد کے بارے میں مایوس کن بیان نے ان مذاکرات کے مستقبل کو پہلے سے زیادہ تاریک کر دیا ہے۔
-
شام ترکی سرحد پر کشیدگی انتہائی خطرناک ہے: سلامتی کونسل
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام ترکی سرحد پر کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دعوے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے علاقے میں اپنے سیاسی اقدامات اور سرگرمیوں کا جواز پیش کرنے کے لیے سی این این کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے ایران پر علاقے میں فرقہ وارانہ پالیسی اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
شامی کردوں کے تعلق سے امریکہ کے دوہرے رویے پر ترکی کی نکتہ چینی
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۱ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شامی کردوں کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے
-
ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے میں تین شہری ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے مین تین شہری ہلاک ہوگئے
-
شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -
-
سعودی وزیر خارجہ کا غیر منطقی بیان
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سیاسی بیان بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شام میں سعودی فوجیوں کا مشن داعش کے خلاف جنگ قرار دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف موجودہ صورت حال سعودی عرب کی کوشش سے وجود میں آئی ہے۔
-
شام کے کرد آبادی والے علاقوں پر ترک فوج کے حملے
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲ترک فوج نے ایک بار پھر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف شامی فوج اور کرد ملیشیا کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
-
شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں سعودی عرب اور ترکی سمیت کسی بھی ملک کی فوجی مداخلت کی بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی عوام عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے: حجت الاسلام کاظم صدیقی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ولایت کی پیروی ایرانی عوام کے خون میں رچ بس گئی ہے اور عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے ۔