SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    شام: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲

    شام کی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • مذاکرات میں شامی کردوں کی شمولیت پر روس کی تاکید

    مذاکرات میں شامی کردوں کی شمولیت پر روس کی تاکید

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱

    روس نے شام سے متعلق جنیوا مذاکرات میں شامی کردوں کی شرکت پر زور دیا ہے۔

  • شام: دمشق میں دہشت گردانہ کار بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    شام: دمشق میں دہشت گردانہ کار بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳

    شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • شام: فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے

    شام: فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶

    شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے تین صوبوں حلب، حمص اور لاذقیہ کے مزید علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید

    سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶

    ترکی کے ذرائع نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید کی ہے۔

  • شام کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید

    شام کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱

    دمشق میں تعینات روس کے سفیر نے شام میں دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک اس ملک کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • شام میں اغیار کی برّی فوجوں کی موجودگی خطرناک نتائج کی حامل

    شام میں اغیار کی برّی فوجوں کی موجودگی خطرناک نتائج کی حامل

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ شام میں اغیار کی برّی فوجوں کی موجودگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔

  • بحران شام ، بعض علاقائی اور بین الاقوامی قوتوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ : وزارت خارجہ

    بحران شام ، بعض علاقائی اور بین الاقوامی قوتوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ : وزارت خارجہ

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے بحران شام کو بعض علاقائی اور بین الاقوامی قوتوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • صوبہ حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے

    صوبہ حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳

    شامی فوج نے شمالی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں

  • شام کا  کفین نامی قصبہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد

    شام کا کفین نامی قصبہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲

    شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الزہرا شہر کے شمال میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اہم قصبے کفین کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS