-
سعودی عرب شام میں برّی فوج بھیجنے کے لئے کوشاں
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷شام کا بحران سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر مبنی عالمی برادری کی کوششوں کے باوجود سعودی عرب کی فوج کے ترجمان نے شام میں برّی فوج بھیجنے کی کوشش اور آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کی نوعیت کے بارے میں گفتگو ضروری ہونے پر روس کا اتفاق : امریکی وزیرخارجہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں جنگ بندی کی نوعیت سے متعلق گفتگو کے ضروری ہونے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
صوبہ حماہ میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے حماہ میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے -
-
جنیوا میں دمشق حکومت اور مخالفین کے درمیان امن مذاکرات تعطل کا شکار
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷شام میں دہشت گردگروہوں کی مسلسل شکست کے ساتھ ہی جنیوا میں دمشق حکومت اور مخالفین کے امن مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں ۔
-
شام میں نبل اور الزہرا قصبوں کے ساتھ ہی دیگر کئی علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے دو اہم قصبوں نبل اور الزہرا کو دہشت گردوں کے محاصرے سے آزاد کر الیا ہے ۔ ان دونوں قصبوں کے ساتھ ہی حلب کے شمال میں بہت سے شہر اور قصبے بھی دہشت گردوں سے واپس لے لئے گئے ہیں ۔
-
عراق اور شام سے داعش کے سرغنوں کے لیبیا میں داخلے پر تشویش
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹لیبیا کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق اور شام سے لیبیا میں داعش کے سرغنوں کے داخلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شام کے پناہ گزینوں پر توجہ دیے جانے کی ضرورت ہے، ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے پناہ گزینوں اور اس ملک میں پائے جانے والے سخت حالات پر توجہ دیے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
شام: نبل اور الزہرا کا محاصرہ توڑے جانے پر دمشق کا ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶شام میں حلب کے علاقوں نبل اور الزہرا کا محاصرہ توڑا جانا شامی فوج کی طاقت و اقتدار کا مظہر ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ لندن
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷ایران کے وزیر خارجہ، شامی عوام کی امداد سے متعلق بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے بدھ کو لندن پہنچ گئے۔
-
شمالی حلب میں شامی فوج کی پیش قدمی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵شامی فوج نے عوامی رضاکار دستوں کے تعاون سے شمالی حلب میں کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا۔