-
شام: حمص میں دہشت گردانہ کارروائیاں، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲شام کے وسطی صوبے حمص کے علاقے الزہرا میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں کم سے کم بائیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پچھلے تین دنوں میں شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے چار سو چوراسی فضائی حملے
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پچھلے تین روز کے دوران شام میں دہشت گردوں کے خلاف چار سو چوراسی بار فضائی حملے کئے گئے ہیں۔
-
شامی فوج کی کارروائی، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵شام کے مختلف صوبوں میں فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام میں کار بم دھماکہ، دسّیوں افراد ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱شمالی شام میں ایک کار بم دھماکے میں دسیوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
بحران شام کے حل کی غرض سے جنیوا تین مذاکرات
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱امریکہ اور روس نے بحران شام کے حل کی غرض سے جنیوا تین مذاکرات کے آغاز کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ شام کے عوام ہی کرسکتے ہیں: اقوام متحدہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ شام کے عوام ہی کرسکتے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴شام کی فوج نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے-
-
علاقے میں سعودی عرب کی پالیسی جارحانہ ہے: وزارت خارجہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اپنی کنزرویٹیو پالیسی ترک کرکے مقابلہ آرائی کی پالیسی اختیار کر لی ہے-
-
شامی فوج داعش کو شکست دے کر رہے گی: روسی فوج کے سربراہ والری گراسیموف
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶روسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اس وقت دہشت گردوں کے خلاف ایک وسیع آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے اور جلد یا بدیر داعش کو شکست دے کر رہے گی۔
-
امریکہ نے شام اور عراق پر حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰امریکہ نے شام اور عراق میں جاری فضائی حملوں کے دوران عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔