SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح پرعزم ہیں: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح پرعزم ہیں: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳

    شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح پرعزم ہے۔

  • علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی

    علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔

  • شام: حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی شاندار کامیابیاں

    شام: حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی شاندار کامیابیاں

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶

    شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں.

  • دمشق امن مذاکرات میں شرکت کے لئے آمادہ ہے: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم

    دمشق امن مذاکرات میں شرکت کے لئے آمادہ ہے: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶

    شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے شامیوں کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لئے دمشق کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • شام کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت

    شام کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰

    شام کے صدر کی سیاسی امور کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت کرتا ہے۔

  • شام: روس کے ہاتھوں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانے تباہ

    شام: روس کے ہاتھوں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانے تباہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۷

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے گزشتہ چھے روز کے دوران شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔

  • فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل: فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس

    فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل: فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۳

    فرانسیسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہوئے ہیں۔

  • دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت

    دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت کی ہے۔

  • شام:  فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    شام: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲

    شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • شام میں مغرب کی ناکام حکمت عملی پر بشار اسد کی تنقید

    شام میں مغرب کی ناکام حکمت عملی پر بشار اسد کی تنقید

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱

    شام کے صدر بشار اسد نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے دعویدار بعض ملکوں کے فوجی اقدامات کو ناکام قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دمشق، بحران شام کے حل کے لئے تمام شامی گروہوں کے ساتھ مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS