SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • سیاسی راہ حل ہی شام کے بحران کا واحد حل ہے: روسی وزیر خارجہ

    سیاسی راہ حل ہی شام کے بحران کا واحد حل ہے: روسی وزیر خارجہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰

    روسی وزیر خارجہ نے سیاسی راہ حل کو شام کے بحران کا واحد حل قرار دیا ہے۔

  • بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہ کیا جائے: بان کی مون

    بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہ کیا جائے: بان کی مون

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہیں کیا جاسکتا۔

  • روس اور ترکی کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی

    روس اور ترکی کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳

    روس اور ترکی کے تعلقات میں اس وقت اور زیادہ کشیدگی پیدا ہوگئی جب انقرہ نے بحیرۂ اسود میں دستاویزات مکمل نہ ہونے کی بناء پر روس کے تقریبا ستّائیس تجارتی بحری جہازوں کو روک دیا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ نیویارک

    ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ نیویارک

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے، جو نیویارک کے دورے پر ہیں، ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک کے اس دورے کا اہم ترین مقصد شام کے بارے میں گفتگو کرنا ہے اور درحقیقت یہ اجلاس، شام کے بارے میں تیسرا ویانا اجلاس ہے۔

  • بعض طاقتوں کی پیشگی شرطیں شام میں جنگ جاری رہنے کی وجہ ہیں: جواد ظریف

    بعض طاقتوں کی پیشگی شرطیں شام میں جنگ جاری رہنے کی وجہ ہیں: جواد ظریف

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بعض طاقتوں کی پیشگی شرطوں کو شام میں جنگ و خونریزی جاری رہنے کی وجہ قرار دیا ہے۔

  • شام: روس کے حملوں میں تین سو بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شام: روس کے حملوں میں تین سو بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۲

    روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے بدھ کے روز شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے تین سو بیس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  •   لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیاں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیاں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴

    شامی فوج نے ساحلی صوبے لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں کو غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کر الیا ہے۔

  • عراق کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں: روسی وزارت خارجہ

    عراق کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں: روسی وزارت خارجہ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵

    روس نے دہشت گردوں کے مقابلے کے لئے عراق کے ساتھ قریبی تعاون کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش

    صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰

    صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں نے خطے میں دہشت گردوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • شام کے بارے میں پیرس اجلاس

    شام کے بارے میں پیرس اجلاس

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶

    دنیا کے دس ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیرس میں ایک اجلاس میں بحران شام کا جائزہ لیا

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۱۵ minutes ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS