-
شامی فو ج کی پیشقدمی جاری، دہشت گردوں کے قبضے سے دو علاقے آزاد
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۱دہشت گردوں کے خلاف شامی فو ج کی پیشقدمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے
-
شام کے صدر کا دہشت گردی کی حمایت روکنے کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹شام کے صدر نے عرب اور مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت روکنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ایران شام کے لئے اپنی حمایت جاری رکھےگا
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۲عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جموریہ ایران شام کے لئے اپنی حمایت جاری رکھے گا-
-
شام میں مداخلت کا اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے منگل کے روز اعتراف کیا ہےکہ اسرائیلی فوج وقتا فوقتا شام میں سرگرمیاں انجام دیتی رہتی ہے-
-
امریکہ کا شام میں خصوصی ٹاسک فورس تعینات کرنے کا ارادہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰امریکہ شام میں خصوصی ٹاسک فورس کے اہلکاروں کو تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ساری دنیا ایک انسانی خاندان کی حیثیت رکھتی ہے : شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں
-
داعش سے مقابلے کے لئے ایک لاکھ پچاس ہزار روسی فوجی شام جائیں گے- صدر پوتن
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲روس داعش سے مقابلے کے لئے اپنے ایک لاکھ پچاس ہزار فوجی شام بھیجے گا۔
-
داعش کے خلاف روسی صدر کی کارروائی ، قابل فخر کارنامہ ہے: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف روسی صدر پوتن کی کارروائی کو باعث فخر کارنامہ قرار دیا ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ اور سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولائتی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
شام میں بعض یورپی ممالک کی مداخلت کے خلاف میڈرڈ میں مظاہرے
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴جنگ شام میں اسپین سمیت بعض یورپی ممالک کی مداخلت کے خلاف میڈرڈ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔