-
شام اور داعش سے متعلق امریکی پالیسیاں بدلنے پر تاکید
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱امریکا کے سابق وزیر جنگ نے شام اور داعش کے بارے میں امریکا کی پالیسیاں بدلنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی حمایت سے دہشت گردی کا مقابلہ کیا گیا: شامی وزیر اعظم
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۱شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے اسلامی جمہوریہ ایران جیسے دوست ممالک کی حمایت اور اپنی فوج اور قوم کے اتحاد کی بدولت دہشت گردی کا مقابلہ کیا ہے۔
-
روس کے بغیر بحران شام حل نہیں ہو سکتا، یورپی یونین
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱یورپی یونین نے کہا ہے کہ روس کی شراکت کے بغیر، بحران شام کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
ترکی، سعودی عرب اور قطر داعش کی پناہ گاہ، بشار اسد
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸شام کے صدر نے ترکی، سعودی عرب اور قطر کو داعش کی پناہ گاہ قرار دیا ہے۔
-
روس کے حملوں میں چھتیس داعش دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۱شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملوں میں چھتیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ریف دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۱شامی فوج نے صوبہ ریف دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دسّیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
-
اقوام متحدہ میں شام مخالف قرارداد کی منظوری دہشت گردوں کے لیے تحفہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں انسانی حقوق کے موضوع سے غلط فائدہ اٹھانے کے سلسلے میں بعض حکومتوں کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں شام میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں ایک قرارداد کی منظوری دی گئی۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھے سو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
-
شامی فوج کی کارروائی، کئی علاقے آزاد کرالئے گئے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۰شام میں فصائیہ نے سات صوبوں میں دہشت گردوں کے چارسو پچاس سے زیادہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔