-
ایران ایٹمی معاہدے پر اسی وقت عمل کرے گا جب مغربی ممالک بھی اس پر عمل کریں گے: صدرمملکت
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳اسلامی جمہور یہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر ایران اسی وقت عمل کرے گا جب مغربی ممالک بھی اس پر عمل کریں گے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتوحات کا سلسلہ جاری
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ شامی فوج کی تازہ ترین کامیابیوں کا عالمی ذرائع ابلاغ میں بھی وسیع انعکاس ہو رہا ہے۔
-
شام کی جانب سے امریکی فوجی شام بھیجنے کے امریکی فیصلے کی مذمت
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے امریکی فوجی شام بھیجنے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے بحران سے متعلق ویانا میں دوسرا اجلاس
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکام نے شام سے متعلق ویانا اجلاس سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو ایران اس اجلاس میں شرکت نہیں کرےگا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورانے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کی حمایت پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، ایران
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا کہ تہران پوری قوت کے ساتھ شام کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ویانا مذاکرات میں شریک تمام ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے بارے میں ایک مشترکہ نقطہ نگاہ تک پہنچنا چاہیے: اسٹیفن ڈی مسٹورا
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور شام کی جانب سے سعودی عرب کی مذمت
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷ایران اور شام نے اقوام متحدہ میں ایران اور روس کے خلاف قرار داد کی منظوری کی غرض سے سعودی عرب کی کوششوں کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب کی شام کے حقائق سے چشم پوشی کی کوشش
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴سعودی عرب جو مشرق وسطی کے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش کر رہا ہے-
-
ایران اور ماسکو نے شام کی صورتحال کا جائزہ لیا
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۵ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے ماسکو میں شام کی صورتحال کا جائزہ لیا۔