-
او آئی سی کی جانب سے ویانا اعلامیہ کا خیر مقدم
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نےبحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں ویانا میں جاری ہونے والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مذاکراتی عمل کو بشار اسد کے مستقبل سے نہ جوڑا جائے،بان کی مون
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بحران شام سے متعلق مذاکراتی عمل کو صدر بشار اسد کے سیاسی مستقبل سے مربوط کئے جانے پر شدید تنقید کی ہے -
-
شام میں نیابتی جنگ شروع ہونے کی بابت روس کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸روس نے امریکا کو شام میں نیابتی جنگ شرو ع ہوجانے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ویانا اجلاس اور بشار اسد کی برطرفی کے منصوبے کی ناکامی
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شام کے سلسلے میں ہونے والا بین الاقوامی اجلاس نو شقوں پر مشتمل اعلامیے کی منظوری کے بعد اختتام پذیر ہوگیا-
-
ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کے اجلاس کا محور ویانا میں جامع مشترکہ ایکشن پلان کے عمل کا جائزہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جو شام کے بحران کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں مذاکرات اور جامع مشترکہ ایکشن پلان کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے ویانا گئے ہوئے تھے جمعے کی شام تہران واپس آگئے-
-
شام کی جنگ اور امریکہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶کئی مہینوں کے پس و پیش کے بعد آخر کار امریکی صدر نے بری فوج شام بھیجنے کا فرمان جاری کر ہی دیا-
-
شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی اور عوامی رضاکار فورس کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ویانا میں شام کے بحران کے جائزے سے متعلق اجلاس کا اختتام
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳ویانا میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس جمعے کی شام ختم ہوگیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ: شام کے عوام اپنے ملک کے بارے میں فیصلہ کریں گے
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۲محمد جواد ظریف نے کہا کہ اپنے ملک کےبارے میں فیصلہ کرنے والے شام کےعوام ہیں۔
-
محمدجواد ظریف: ویانا میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مذاکرات کامیاب
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں شام کے امن مذاکرات کے موقع پر ایٹمی معاہدے پر عمل درامد کے سلسلے میں مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔