-
شام کے بارے میں پوتن اور شاہ سلمان کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴روس کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر بحران شام کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
شام کے مسائل پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار ٹیلیفون پر رابطہ برقرار کرتے ہوئے بحران شام کے سیاسی حل کے طریقوں کے بارے میں گفتگو کی۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۹شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر اس بات پر تاکید کی ہے کہ شام کے بحران کے پرامن سیاسی حل کے لئے دہشت گردوں کو ختم کرنا ضروری ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
فری سیرین آرمی کی جانب سے روس کو مذاکرات کی تجویز
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۶شامی حکومت کے مخالف گروہ فری سیرین آرمی نے تعاون کے آغاز کے لیے روس کو مذاکرات کی تجویز پیش کی ہے۔
-
شام: حلب پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۲شامی فوج نے حلب شہر پر دہشت گرد گروہوں کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی خریداری کے لئے سعودی عرب کا تباہ کن کردار
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورہ ریاض میں اس ملک کے شاہ سلمان اور وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات میں، علاقے کی حالیہ تبدیلیوں خاص طور سے فلسطین اور بحران شام کے بارے میں گفتگو کی۔
-
عراق: دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
روس کے پارلیمانی وفد کی شام کے صدر سے ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی کی صورت میں شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہوسکتاہے.
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی عوام کی مزاحمت کی قدردانی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸شام کے وزیر اعظم نے دہشت گردوں کے خلاف اس ملک کے عوام کی مزاحمت کو سراہا ہے۔