SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایران اور جرمنی کے وزارائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور جرمنی کے وزارائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے فوجی اقدامات کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے مطابق قرار دیا ہے۔

  • تہران میں میونیخ سیکورٹی اجلاس، مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع

    تہران میں میونیخ سیکورٹی اجلاس، مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں میونیخ سیکورٹی کانفرنس کے تمہیدی اجلاس کے انعقاد کو مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع قرار دیا ہے۔

  • یمن اور شام کا بحران مسئلہ فلسطین سے زیادہ اہم ہے: سعودی وزیر خارجہ

    یمن اور شام کا بحران مسئلہ فلسطین سے زیادہ اہم ہے: سعودی وزیر خارجہ

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۸

    سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن اور شام کا مسئلہ، ریاض کے لئے فلسطین کے مسئلے سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے-

  • علاء الدین بروجردی اور محمد رعد کے درمیان علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال

    علاء الدین بروجردی اور محمد رعد کے درمیان علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۴

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی اور لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کی پارلیمانی پارٹی کے سربراہ محمد رعد نے علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • ایرانی فوجیں شام میں موجود نہیں، مشاورتی مشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ایران

    ایرانی فوجیں شام میں موجود نہیں، مشاورتی مشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ایران

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ان دعوؤں کومسترد کردیا ہےکہ ایران نےشام کے اندر اپنے فوجی روانہ کئے ہیں

  • شام کے سلسلے میں امریکی موقف پر پوتین کی نکتہ چینی

    شام کے سلسلے میں امریکی موقف پر پوتین کی نکتہ چینی

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۵

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے بحران کے سلسلے میں امریکی موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں سیاسی اقدام کے لئے روس کی درخواست مسترد کئے جانے کا واشنگٹن کا فیصلہ غیر تعمیری ہے، جس سے اس امر کی مکمل نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکہ مذاکرات نہیں چاہتا ہے

  • سعودی عرب اور اسرائیل ایک سکے کے دو رخ

    سعودی عرب اور اسرائیل ایک سکے کے دو رخ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے صیہونی اخبار معاریو کو انٹرویو دیتے ہوئے ریاض تل ابیب تعلقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین ان کے ملک کی ترجیح نہیں ہے اور پہلے شام کا مسئلہ حل ہونا چاہئے۔

  • دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کی نابودی کے مترادف ہے۔ شام

    دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کی نابودی کے مترادف ہے۔ شام

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰

    اقوام متحد میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو عالمی امن و سلامتی کی نابودی کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • ترکی: حزب اختلاف کی طرف سے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام

    ترکی: حزب اختلاف کی طرف سے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۶

    ترکی میں حزب اختلاف نے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے۔

  • بحران شام کے حل کے لئے مغرب کو روس کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت: اینجلا مرکل

    بحران شام کے حل کے لئے مغرب کو روس کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت: اینجلا مرکل

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۴

    جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کو بحران شام کے حل کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    ۵۷ minutes ago
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS