SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے ملکوں سے روس کے رابطے

    مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے ملکوں سے روس کے رابطے

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴

    روس کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی اور شمالی افریقا کے ملکوں کے ساتھ روس کی مشاورت میں اضافے کی خبر دی ہے ۔

  • داعش کو دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ کا سامنا

    داعش کو دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ کا سامنا

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کی بھرپور اور موثر حمایت جاری رکھےگا-

  • اوباما کی جانب سے شام میں امریکہ کی شکست کا اعتراف

    اوباما کی جانب سے شام میں امریکہ کی شکست کا اعتراف

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲

    امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ بحران شام کے حل میں مدد کے لئے واشنگٹن کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں-

  • روسی اقدامات پر یورپی یونین کا ردعمل

    روسی اقدامات پر یورپی یونین کا ردعمل

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکا موگرینی نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکی صدر کا بحران شام کے حل میں اپنی ناکامی کا اعتراف

    امریکی صدر کا بحران شام کے حل میں اپنی ناکامی کا اعتراف

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱

    امریکہ کے صدر نے بحران شام کے حل سے متعلق اپنے ملک کی کوششوں کی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔

  • شام کے صدر کی جانب سے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی تعزیت

    شام کے صدر کی جانب سے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی تعزیت

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۲

    شام کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی، صدر مملکت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کو جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔

  • شام کے عوامی نظام کی حمایت

    شام کے عوامی نظام کی حمایت

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۷

    بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے شام کے عوامی نظام کی حمایت کو ایران کی پالیسی قرار دیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲

    وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی مدد اور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • شام میں فضائی حملے جاری رہیں گے، روسی صدر

    شام میں فضائی حملے جاری رہیں گے، روسی صدر

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸

    روس کے صدر نے شام میں زمینی کارروائیوں میں روسی افواج کی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملے جاری رہیں گے۔

  • جنرل حسین ہمدانی کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

    جنرل حسین ہمدانی کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳

    جنرل حسین ہمدانی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی گئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے بھی شرکت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    ۱ hour ago
  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS