SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کی پہلی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے: ولید المعلم

    شام کی پہلی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے: ولید المعلم

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۱

    شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کی اہم ترین ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے۔

  • شام کی تقسیم پر صیہونی حکومت کی تاکید

    شام کی تقسیم پر صیہونی حکومت کی تاکید

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۰

    صیہونی حکومت کے داخلی امور کے سابق وزیر نے شام کی تقسیم پر تاکید کی ہے-

  • سیاسی مذاکرات ہی بحران شام کا بہترین حل ہے: جان کیری

    سیاسی مذاکرات ہی بحران شام کا بہترین حل ہے: جان کیری

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ سیاسی مذاکرات ہی بحران شام کے حل کا بہترین راستہ ہے۔

  • پناہ گزینوں کا مسئلہ حل کرنے کے لئے بحران شام کا حل ضروری ہے: پاول کواچیک

    پناہ گزینوں کا مسئلہ حل کرنے کے لئے بحران شام کا حل ضروری ہے: پاول کواچیک

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۱

    جمہوریہ چیک کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کا مسئلہ حل کرنے کے لئے بحران شام کا حل کیا جانا ضروری ہے۔

  • دمشق کے پانی صاف کرنے کے مراکز پر دہشت گردوں کا حملہ

    دمشق کے پانی صاف کرنے کے مراکز پر دہشت گردوں کا حملہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹

    شام میں سرگرم دہشت گردوں نے دارالحکومت دمشق کے پانی کے صاف کرنے کے مراکز کو تباہ کر کے ایک بار پھر دمشق کے باشندوں کو پینے کے صاف پانی سے محروم کر دیا ہے-

  • روس شام میں فوج بھیجنے پر تیار

    روس شام میں فوج بھیجنے پر تیار

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲

    روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر شام نے روس سے فوجی بھیجنے کی درخواست کی تو روس اس کا جائزہ لے گا

  • پناہ گزینوں کے ساتھ  ہنگری کے حکام کی بدسلوکی پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    پناہ گزینوں کے ساتھ ہنگری کے حکام کی بدسلوکی پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے ہناہ گزینوں کے ساتھ ہنگری کے حکام کے رویے کو عالمی قوانین کے برخلاف قرار دیا ہے

  • داعش دہشت گردوں کی نابودی پر جنرل رحیم صفوی کی تاکید

    داعش دہشت گردوں کی نابودی پر جنرل رحیم صفوی کی تاکید

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۳

    فوجی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے داعش دہشت گرد گروہ کی نابودی کی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے

  • شام میں روسی فوجیوں کی موجودگی کی خبر بے بنیاد

    شام میں روسی فوجیوں کی موجودگی کی خبر بے بنیاد

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷

    شام کے وزیر خارجہ نے شام میں روسی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے

  • شام میں بیرونی مداخلت کی مذمت

    شام میں بیرونی مداخلت کی مذمت

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰

    شام کی وزارت خارجہ نے اس ملک کے خلاف بعض ممالک کی فوجی حکمت عملی کی مذمت کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۷ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS