SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے

    امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳

    روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔

  • شام کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق ہے: حماس

    شام کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق ہے: حماس

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے شام کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

  • صیہونی حکومت کا شام پر پھر حملہ، دفاعی یونٹ نے اکثر میزائل مار گرائے

    صیہونی حکومت کا شام پر پھر حملہ، دفاعی یونٹ نے اکثر میزائل مار گرائے

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱

    ناجائز صیہونی حکومت نے ہفتے اور پیر کی درمیانی شب شام کے متعدد علاقوں کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر شام کے دفاعی سسٹم نے متحرک ہوا اور اکثر میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

  • دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا فضائی حملہ، 50 دہشت گرد ہلاک و زخمی

    دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا فضائی حملہ، 50 دہشت گرد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    شام کے صوبے ادلب کے جبل الزاویہ علاقے میں ہونے والے فضائی حملے میں تحریر الشام کے 50 دہشت گرد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • ادلب، شامی فوج کا فضائی حملہ، 8 دہشت گرد ہلاک

    ادلب، شامی فوج کا فضائی حملہ، 8 دہشت گرد ہلاک

    Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    صوبہ ادلب پر شامی فوج کے فضائی حملے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

  • شام، روسی جیٹ فائٹروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا

    شام، روسی جیٹ فائٹروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    روسی جیٹ فائٹروں نے شام کے شمالی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔

  • ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل

    ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶

    شام کے وزیر اقتصاد نے ایرانی کمپنیوں کو ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کا سابقہ جنگ میں بری طرح نقصان پہنچا تھا۔

  • شمالی شام پر ترکیہ کا ڈرون حملہ

    شمالی شام پر ترکیہ کا ڈرون حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    ترکیہ نے شمالی شام میں تل رفعت اور منبج کے علاقوں اور کرد ڈیموکریٹک فورس کے زیر کنٹرول بعض دیگر علاقوں پر ڈرون حملے کیے ہیں جن میں سولہ افراد مارے گئے ہیں۔

  •  شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ

    شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴

    تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔

  • شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر گیا، 22 فوجی زخمی

    شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر گیا، 22 فوجی زخمی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱

    شام میں ایک امریکی جنگی ہیکی کاپٹر گرنے سے 22 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS