SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شاہ سلمان  نے دی شامی صدر کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

    شاہ سلمان نے دی شامی صدر کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲

    سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے صدر بشار اسد کو عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

  • شام اور روس کی مشترکہ فوجی پریڈ + ویڈیو

    شام اور روس کی مشترکہ فوجی پریڈ + ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰

    دوسری جنگ عظیم میں ماسکو کی فتح کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی فوجی پریڈ میں شام کی زمینی، سمندری اور فضائی افواج نے حصہ لیا۔

  • شام اور سعودی عرب کے مابین سفارتی سرگرمیاں شروع

    شام اور سعودی عرب کے مابین سفارتی سرگرمیاں شروع

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸

    شام اور سعودی عرب نے آپس میں سفارتی سرگرمیاں شروع کر دیں۔

  • شام سے امریکہ کی دشمنی جاری، پابندیاں رہیں گی جاری

    شام سے امریکہ کی دشمنی جاری، پابندیاں رہیں گی جاری

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷

    وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ امریکہ نے شام کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔

  • عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست

    عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۵

    عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔

  • عرب لیک میں شام کی واپسی

    عرب لیک میں شام کی واپسی

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام کے صدر، سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں؟

    شام کے صدر، سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں؟

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴

    ایک روسی میڈیا چینل نے دعویٰ کیا کہ بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے قبل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

  • عرب لیگ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں شام کی کامیابی کا ایران  نے کیا خیرمقدم

    عرب لیگ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں شام کی کامیابی کا ایران نے کیا خیرمقدم

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    عرب لیگ میں شام کی واپسی کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔

  • عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق

    عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔

  • کیا شام میں روس اور امریکہ میں ٹکراؤ شروع ہو جائے گا؟

    کیا شام میں روس اور امریکہ میں ٹکراؤ شروع ہو جائے گا؟

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵

    شام میں روس کے مصالحت مرکز نے امریکہ پر شام میں عدم تنازع کے پروٹوکول اور دو طرفہ فضائی تحفظ کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

    ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

    ۱۵ minutes ago
  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

  • سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

  • رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS