SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش

    شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی باضابطہ دعوت پر آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ رہے ہیں۔

  • حلب میں شام دفاعی سسٹم کی کاروائی

    حلب میں شام دفاعی سسٹم کی کاروائی

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱

    پریس ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے حلب کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔

  • صدر ایران کا دورۂ شام ، صیہونی حلقوں میں ہلچل کیوں

    صدر ایران کا دورۂ شام ، صیہونی حلقوں میں ہلچل کیوں

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ شام اگرچہ گہرے دو طرفہ اسٹریٹیجک تعاون کا آئینہ دار ہے، تاہم مغرب اور غاصب صیہونی حکومت کے لئے متعدد پیغامات کا بھی حامل ہے اور وہ عبری- عربی اور مغربی سازشوں کے باوجود تحریک مزاحمت کی برتری سے لے کر ایران کے علاقائی اتحادیوں کے لئے عرب لیگ کی آغوش کھلنے پر مشتمل ہیں۔

  • ایران کے صدر دورۂ شام کے لئے آمادہ، اسرائیل کو تشویش

    ایران کے صدر دورۂ شام کے لئے آمادہ، اسرائیل کو تشویش

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بدھ کے روز سرکاری دورے پر دمشق پہنچ رہے ہیں۔

  • حلب میں صیہونی فوج کا حملہ، ایک شہید، سات زخمی

    حلب میں صیہونی فوج کا حملہ، ایک شہید، سات زخمی

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰

    صیہونی جنگی طیاروں نے حلب کے نواحی علاقے میں میزائل حملہ کیا ہے جس سے ایک شخص جان بحق اور 7 دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔

  • امریکی فوجی عراق سے فوجی سازوسامان شام لے گئے

    امریکی فوجی عراق سے فوجی سازوسامان شام لے گئے

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰

    امریکی فوج کے ایک قافلے کے ذریعے فوجی سازوسامان اور گولہ بارود عراق سے شام منتقل کیا گیا ہے۔

  • بحرانِ شام کے حل کے لئے اردن میں پانچ ملکی اجلاس، شامی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے

    بحرانِ شام کے حل کے لئے اردن میں پانچ ملکی اجلاس، شامی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰

    شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد پانچ ملکی اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچ گئے ہیں۔

  • ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا

    ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱

    شام میں تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

  • جبہۃ النصرہ  کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری

    جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸

    دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے شام کی فوج صوبہ حماہ کے مختلف علاقوں میں متحرک ہوگئی ہے۔ اس دوران النصرہ اور اس کے ذیلی گروہوں سے وابستہ دہشت گرد عناصر کوشامی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔

  • شام کے علاقے درعا میں داعش کا اسلحہ و گولہ بارود پکڑا گیا

    شام کے علاقے درعا میں داعش کا اسلحہ و گولہ بارود پکڑا گیا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴

    شامی فوج نےدرعا کے نواحی علاقوں سے داعش کے زیر استعمال بہت بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۳۳ minutes ago
  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

  • ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS