شام؛ یوں خوار ہوتا ہے امریکہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414315-شام_یوں_خوار_ہوتا_ہے_امریکہ_(ویڈیو)
شام کے قامشلی علاقے کے باشندوں نے اپنی سرزمین پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں انکی صحیح حقیقت بتا دی۔ عوام نے امریکی دہشتگردوں کے کاروان پر جم کر پتھراؤ کیا اور نتیجے میں وہ خوار ہو کر الٹے پاؤں لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷ Asia/Tehran