-
شام کی فوج امریکی فوج کے سامنے دیوار بن گئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷شام کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کو روک دیا۔
-
شام کے معاملات میں سیاست بازی پر ایران کی نکتہ چینی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پے در پے اجلاس، معاملے کے سیاسی ہونے کے شک کو پختہ کر رہے ہیں، یہ بات یو این میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانے پر روس اور شام کی فضائیہ کا مشترکہ حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸شام اور روس کی فضائیہ نے شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے فوجیوں نے دہشت گرد امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷شام کے فوجیوں نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک قافلے کا راستہ روک دیا۔
-
سرگئی لاروف اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، شام میں امن کے قیام پر زور
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸روسی وزیرخارجہ اور اردن کے پادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان ہوئی ہے، روسی وزیر خارجہ نے شام میں امن کے قیام، اس کی جغرافیائی سالمیت، شامی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔
-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کا حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے جواب میں شام کی فوج نے ان کے ٹھکانوں پر بھاری گولہ باری کی ہے۔
-
شامی وزیرخارجہ فیصل المقداد تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیرخارجہ نے باقاعدہ استقبال کیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳شامی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں جہاں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا
-
شامی وزیر خارجہ تین روزہ ایران دورے کےلئے دمشق سے روانہ ہوچکے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تین روزہ سرکاری دورے کےلئے شام سے تہران کےلئے روانہ ہوگئے ہیں
-
مقبوضہ جولان کو واپس لے کر رہیں گے: شام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷شام کو یہ حق حاصل ہے کہ مقبوضہ جولان کو انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں تک واپس لینے کے لئے عملی اقدام کرے۔