SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شام

  • ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی شام کے استحکام پر تاکید اور علاقائی سلامتی کی حمایت کا اعلان

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی شام کے استحکام پر تاکید اور علاقائی سلامتی کی حمایت کا اعلان

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کو غزہ میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبرکو آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطینی کاز کو زندہ کر دیا۔

  • شام:  صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا

    شام: صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام میں قنیطرہ گورنر ہاوس کو آگ لگا دی اورعلاقے میں وسیع پیمانے پر زرعی زمینیں تباہ کر دیں۔

  • جولانی کے عناصر کا  شامی شہریوں پر حملہ

    جولانی کے عناصر کا شامی شہریوں پر حملہ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱

    احمد شرع الجولانی حکومت سے وابستہ مسلح تکفیری عناصر نے شام کے صوبے حمص میں ایک مقام پر حملہ کر کے کم از کم دس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔

  • شیعہ اور علوی علاقوں میں نہتے عام شہریوں اور شامی عوام کے خلاف ہونے والے تشدد پر ایران نے ظاہر کی تشویش

    شیعہ اور علوی علاقوں میں نہتے عام شہریوں اور شامی عوام کے خلاف ہونے والے تشدد پر ایران نے ظاہر کی تشویش

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔

  • شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ

    شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    شام میں امریکی قابضوں پر حملوں میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت

    شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱

    شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی

    الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶

    الشیبانی نے کہا ہے کہ شام کبھی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں ہو گا۔

  • روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی

    روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵

    صرف روضہ حضرت زینب (س) کے گنبد کا جھنڈا سیاہ ہو گیا۔

  • صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید

    صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴

    فلسطینی ذرائع نے مرکزی غزہ میں واقع صلاح الدین اسکول پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے تازہ ترین حملوں میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے

  • اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲

    خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ملکی فضائی سرحدیں محفوظ، ایئر ڈیفنس سسٹم ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار: جنرل صباحی فرد
    ملکی فضائی سرحدیں محفوظ، ایئر ڈیفنس سسٹم ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار: جنرل صباحی فرد
    ۲۱ minutes ago
  • سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی باعثِ افتخار ہے: اسحاق ڈار
  • مقبوضہ فلسطین میں یمنی افواج کی کارروائی، پانچ اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا
  • سلامتی کونسل کے اعلیٰ اجلاس میں شرکت ، غریب آبادی نیویارک پہنچ گئے
  • ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS