-
مغربی ایشا کے مسائل کا واحد راہ حل امریکی انخلاء ہے: صدر ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲ایران کے صدر نے شام کے اقتدار اعلیٰ کے تحفظ وہاں سے فوری طور پر امریکیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس میں شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا: آستانہ اجلاس کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مشرقی فرات کے علاقے میں امریکہ کی موجودگی کی کوئی توجیہ نہیں ہے اور امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا۔
-
شام میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
تہران اجلاس اور قائد انقلاب سے روسی و ترک صدر کی ملاقات پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منگل کی رات آستانہ عمل کے بانی ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس اور ترکی اور روس کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ہونے والی ملاقات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد گزشتہ شب آستانہ عمل کے بانی ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کے موقع پر تہران پہنچے۔
-
ایران شام کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے: صدر ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ایران کے صدر نے پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
-
تہران اجلاس میں لئے گئے فیصلے اہم ہیں، بحران شام کا حل سیاسی ہے: ترک صدر
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰ترکی کے صدر نے کہا کہ خطے کے مستقبل میں علیحدگی پسندی اور دہشت گرد گروہوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
شام کے سلسلے میں تہران اجلاس بہت ہی مؤثر اور تعمیری تھا: روسی صدر
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰روس کے صدر نے تہران میں منعقد ہونے والے آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کو شام کے بحران کے حل میں بہت موثر اور تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایران کے مسلح افواج کے سربراہ اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴ایران کا دارالحکومت آج عالمی منظر نامے میں سیاسی و سفارتی سرگرمیوں کا اہم مرکز رہا۔ ایک طرف شام کے سلسلے میں ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے روس اور ترکی کے صدر نے ایران کا دورہ کیا وہیں دوسری طرف شام کے وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر دفاع بھی تہران پہچنے ہیں۔ ویڈیو اور تصاویر میں ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل باقری اور ترک وزیر دفاع حلوصی آکار کی ملاقات کو دیکھا جا سکتا ہے۔