-
ٹرمپ سلمان اور سیسی پر نورڈک ملکوں کا طنز
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱نورڈک ملکوں کے وزرائے اعظم نے شوسل میڈیا پر ایک تصویر جاری کرکے، صدر ٹرمپ کے دورہ ریاض کے موقع پر، امریکہ، سعودی عرب اور مصر کے سربراہوں کی علامتی حرکت کا مذاق اڑایا ہے۔
-
امریکہ کی نظر میں سعودی عرب ایک دودھ دینے والی گائے
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۸تحریر: نوید حیدر تقوی
-
دنیا کو نچانے والوں کا ناچ دیکھئے! ویڈیو+ تصاویر
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶بوڑھے ضرور ہیں پر ناچنے اور نچانے کی عادت ہے! ملک سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کو سرزمین وحی کے جوار میں ناچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عربی طاغوت نے مغربی طاغوت کا استقبال کیا ! ۔ تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴امریکی صدر ٹرمب چند روزہ دورے پر اپنے ہمراہیوں کے ساتھ سعودی عرب پہونچے جہاں سعودی بادشاہ ملک سلمان نے انکا استقبال کیا۔واضح رہے کہ ۲۳ مئی کو ریاض امریکہ اور سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے جس میں ۱۷ عربی ممالک کو دعوت دی گئی ہے۔
-
امریکی صدر اور سعودی شاہ کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳امریکی صدر اور سعودی شاہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں دہشت گردی کے خلاف اپنی کارکردگی کو خود سراہا ہے۔
-
سعودی عرب کے شاہ سلمان کی حالت ابتر
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حالت ابتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے کو باشادہ بنانے کی کوشش تیز کر دی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰سعودی شاہی خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہونے کے بعد ،بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد کو بائی پاس کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہ بنانے کی کوشش تیز کردی ہے۔
-
شیخ باقرالنمر کی سزا ختم کی جائے، سعودی عرب کے علما
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲مراۃ البحرین کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علما نے شیخ باقر النمر کی سزا کو کالعدم قراردیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
استبداد و بدعنوانی سعودی عرب کے لئے آل سعود کی حکومت کے نتائج
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷سعودی عرب میں آل سعود کی بدعنوانی اور ظلم و استبداد میں شدت پر رائے عامہ ، ذرائع ابلاغ اور قانونی و سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے اور آل سعود پر ہونے والی تنقیدوں اور احتجاج کا دائرہ مغربی حلقوں اور ذرائع ابلاغ تک پہنچ گیا ہے جو عموما آل سعود کے اقدامات پر خاموش رہتے ہیں-