SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شدید بارش اور سیلاب

  • بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی

    بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷

    ایران نے بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پرہونے والی تباہی پراس ملک کی حکومت اورعوام سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

  • بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر تباہی 134 افراد جاں بحق

    بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر تباہی 134 افراد جاں بحق

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳

    بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی پہاڑی اضلاع میں گزشتہ دو دنوں سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے تودہ گرنے اور زمین کھسکنے سے اب تک کم از کم 134 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

  • سری لنکا کے سیلاب متاثرین کے لئے ایرانی امداد

    سری لنکا کے سیلاب متاثرین کے لئے ایرانی امداد

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹

    کولمبو میں قائم ایرانی سفارتخانے کے تعاون سے اسلامی جمہوریہ ایران نے سری لنکا میں بارش اور سیلاب کے متاثرین کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی۔

  • سری لنکا میں طوفان اور سیلاب سے 91 افراد ہلاک

    سری لنکا میں طوفان اور سیلاب سے 91 افراد ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۱

    سری لنکا کی حکومت نے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دریا کے قریب رہنے والوں کو گھر خالی کرنے کا مشورہ دیا ہے جب کہ سرکاری اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ریسکیو اور دیگراداروں کو اگلے 72 گھنٹوں تک الرٹ رہنے کا کہا ہے۔

  • آندھی اور بارش، 19 جاں بحق 100 زخمی

    آندھی اور بارش، 19 جاں بحق 100 زخمی

    May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰

    اترپردیش میں آندھی سے 19 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے اور100 سے زائد زخمی ہوئے۔

  • ایران میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کو تعزیت

    ایران میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کو تعزیت

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۵

    امیرِکویت نے ایرانی صدر کے نام اپنے پیغام میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، حکومت اورعوام کو تعزیت پیش کی۔

  • ایران میں سیلاب سے جانی نقصانات پر پاکستان کی تعزیت

    ایران میں سیلاب سے جانی نقصانات پر پاکستان کی تعزیت

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۱

    حکومت پاکستان نے ایران کے شمال مغربی صوبوں سیلاب سے جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت اور متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔

  • پیرو میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی

    پیرو میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵

    جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں رواں ماہ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔

  • پیرو میں سیلاب اور طوفان سے 72 افراد ہلاک

    پیرو میں سیلاب اور طوفان سے 72 افراد ہلاک

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳

    جنوب امریکی ملک پیرو میں شدید بارشوں، دریاؤں میں سیلاب، طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے 72 افراد ہلاک ہو گئے ۔

  • پاکستان میں موسلادھار بارشیں، 43 افراد جاں بحق

    پاکستان میں موسلادھار بارشیں، 43 افراد جاں بحق

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹

    شمال مغربی پاکستان میں موسمی بارشوں سے آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم تینتالیس افراد جاں بحق ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ minutes ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS