SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شدید بارش اور سیلاب

  • پاکستان:  پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر

    پاکستان: پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۷

    ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

  •     دریائے ستلج میں طغیانی، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے متعدد مکانات متاثر

    دریائے ستلج میں طغیانی، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے متعدد مکانات متاثر

    Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷

    بہاولپور میں دریائے ستلج کا ریلا بپھرنے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گئے اور پانی ملحقہ آبادیوں میں داخل ہونے سے کئی مکانات ڈھ گئے۔

  • پاکستان میں سیلاب سے بحرانی صورتحال

    پاکستان میں سیلاب سے بحرانی صورتحال

    Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی شدت بدستور برقرار ہے جس سے وسیع نقصان کی خبر ہے۔

  • حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ

    حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰

    ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کے کردار کے معاملے پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ کئی ریاستی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔

  • ہندوستان میں سیلاب کا قہر؛ بڑے پیمانے پر تباہی

    ہندوستان میں سیلاب کا قہر؛ بڑے پیمانے پر تباہی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶

    ہندوستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، سیلاب اور بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی آئی ہوئی ہے۔

  • پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲

    پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

  • پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 3200 دیہات زیرِ آب، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 3200 دیہات زیرِ آب، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷

    سیلاب میں پھنسے 9 لاکھ 99 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ہے۔

  • ہندوستان، پنجاب سمیت شمالی ریاستوں میں ریکارڈ بارشیں، 29 افراد ہلاک

    ہندوستان، پنجاب سمیت شمالی ریاستوں میں ریکارڈ بارشیں، 29 افراد ہلاک

    Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۰

    بھاری بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں معمولات زندگی مفلوج، پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 29 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ تیس افراد ہلاک

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ تیس افراد ہلاک

    Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔

  • پنجاب کے دریاؤں میں بپھری ہوئی سیلابی کیفیت، چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات پانی میں گھر گئے

    پنجاب کے دریاؤں میں بپھری ہوئی سیلابی کیفیت، چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات پانی میں گھر گئے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۹

    پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی کیفیت برقرار ہے، پانی کی سطح معمول پر نہ آسکی، ریلا آبادی میں داخل ہونےکے بعد مزید کئی دیہات ڈوب گئے

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۱ hour ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS