-
ایٹم بم کے جواب میں ایٹم بم، شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹم بم کا جواب ایٹم بم سے دیا جائے گا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام پر برطانیہ کا اظہار تکلیف!
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲برطانیہ نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے اُسے بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔
-
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان، مشرقی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: شمالی کوریا
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴جنوبی کوریا، شمالی کوریا کے مقابلے کے لئے امریکہ اور جاپان کے ساتھ متحد ہے۔
-
شمالی کوریا: معاشی اصلاحات کو عوامی حمایت حاصل
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۳شمالی کوریا کے عوام نے ایک وسیع اجتماع میں شرکت کرکے اس ملک کے لیڈر کی حمایت کا اعلان کیا
-
شمالی کوریا نے سال کے آخری دن امریکہ کو کیا پیغام دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵شمالی کوریا نے 2022 کے آخری دن آج مزید میزائلی تجربے کر کے امریکہ کو پیغام دیا کہ وہ کبھی بھی شمالی کوریا کو دھمکی دینے کی کوشش نہ کرے۔
-
شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائیٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک جاسوس سیٹلائٹ کے خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے اس بار ایک ساتھ داغے 130 گولے، امریکہ دیکھتا ہی رہ گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶شمالی کوریا نے مشرقی، مغربی ساحل کے توپ خانے سے ایک ساتھ تقریباً 130 گولے داغے ہیں۔
-
جنوبی کوریا اور امریکا نے ہماری طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، شمالی کوریا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجیں اس کے مقابلے میں کمزور ہیں ۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے کا جواب جنوبی کوریا نے میزائل شکن سسٹم کا تجربہ کر کے دیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶جنوبی کوریا کے اس جدید دفاعی نظام کا ایک ورژن فضا میں طیارے کو مار گرانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
-
گوتریس امریکہ کی کٹھ پتلی ہیں: شمالی کوریا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰شمالی کوریا کی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی جانب سے کوریائی خطے کی صورتحال کی مذمت کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل کو امریکہ کی کٹھ پہلی قرار دے دیا۔