-
یورپ اور امریکا کو انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھےگا اور یورپ کو چاہئے کہ وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جھانسے میں نہ آئے۔
-
دفاعی توانائیوں میں اضافے کا عمل جاری رکھنے پر تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
میزائلی توانائی کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
فرارنس کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲فرانس کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
-
ایران کے دشمن احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں کی شکست سے دکھائی دیتا ہے کہ انہوں نے اسلامی نظام اور ایرانی عوام کو پہچاننے میں بڑی غلطی کی اور خدا نے ایران کے دشمنوں کو احمق بنایا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتے
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ممکن نہیں
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہے۔
-
عراقی کردستان کے علاقوں سے انقلاب مخالف گروہوں سے استفادہ ناقابل برداشت ہے، علی شمخانی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۱ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے سلامتی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈلائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کو قتل کرنے کے لئے بعض انقلاب مخالف گروہوں کا عراقی کردستان کے علاقوں سے استفادہ اور دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے بعد ان کی واپسی ہرگز ناقابل قبول ہے۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر کی ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری سے ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱فوٹو گیلری