SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • صادقِ آل رسول (ع) کا سوگ ۔ تصاویر

    صادقِ آل رسول (ع) کا سوگ ۔ تصاویر

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    پچیس شوال سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری صادق آل محمد (ص) فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کی تاریخ شہادت ہے۔ اسی مناسبت کے پیش نظر ایران بھر میں طبی ہدایات اور ایس او پیز کا مکمل خیال رکھتے ہوئے مجالس عزا و سوگواری کا انعقاد کیا گیا۔

  • آہ صادق آل محمد

    آہ صادق آل محمد

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸

    حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سترہ ربیع الاول سن اسّی ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ اپنے پدر بزرگوار حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد ایک سو چودہ ہجری قمری کو آپ نے اکتیس سال کی عمر میں امت کی ہدایت و رہنمائی کی الہی ذمہ داری سنبھالی اور آپ منصب امامت پر فائز ہوئے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں 8 یمنی شہید

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں 8 یمنی شہید

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸

    جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کرتے ہوئے ایک گاڑی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔

  • ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار شہید

    ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار شہید

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع سرباز میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں بارڈر سیکورٹی فورس کے دواہلکار شہید ہو گئے۔

  • مسلح دہشت گردوں کے حملے میں ایران کے 2 سکیورٹی اہلکار شہید

    مسلح دہشت گردوں کے حملے میں ایران کے 2 سکیورٹی اہلکار شہید

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    ایران کی پولیس کے دو اہلکار صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سرباز میں مسلح دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شہید ہو گئے۔

  • مغربی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز

    مغربی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳

    عراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

  • پاکستان میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    پاکستان میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    پاکستان میں یوم علی علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے اور مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس منعقد ہوئیں۔

  • داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید

    داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے دیالہ کے علاقے المیتہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے ۔

  • مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

    مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • داعش کے حملے میں حشد الشعبی کا ایک جوان شہید

    داعش کے حملے میں حشد الشعبی کا ایک جوان شہید

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں حشد الشعبی کا ایک جوان شہید ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۳ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS