SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • پاکستانی سرحد کے قریب 2 سکیورٹی اہلکار شہید

    پاکستانی سرحد کے قریب 2 سکیورٹی اہلکار شہید

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی آبادکار نے فلسطینی بچے کو گاڑی تلے روند ڈالا

    صیہونی آبادکار نے فلسطینی بچے کو گاڑی تلے روند ڈالا

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵

    غرب اردن میں ایک صیہونی نے اپنی کار سے کچل کر ایک چھے سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸

    ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے علاقے پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔

  • حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر ایران عزادار

    حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر ایران عزادار

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۱

    فوٹو گیلری

  • جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر

    جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹

    فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آپ کے پوتے اور پوتی حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے جوار میں عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔

  • بانی مکتب جعفریہ حضرت امام جعفر صادق(ع) کا یوم شہادت

    بانی مکتب جعفریہ حضرت امام جعفر صادق(ع) کا یوم شہادت

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    بانی مکتب جعفریہ فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق (ع) پچّیس شوال المکرم کو شہید ہوئے۔

  • ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام

    ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جس طرح کشتی کے رنگ میں جعلی طاقت دکھاتا ہے، اسی طرح اس نے جعلی طاقت سے ایران کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گیا۔

  • علوم الہی کے محافظ و مروج  امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت

    علوم الہی کے محافظ و مروج امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    بانی مکتب جعفریہ فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق (ع) پچّیس شوال المکرم کو شہید ہوئے۔ سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پر اپنے تمام ناظرین اور سامعین کی خدمت میں با دل مغموم تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہے۔

  • عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی

    عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔

  • 7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت

    7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۱ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS