SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  •  بہشت زہرا قبرستان میں شہداء کی قبروں سے گر دو غبار صاف کرنے اور دھونے کے مناظر

    بہشت زہرا قبرستان میں شہداء کی قبروں سے گر دو غبار صاف کرنے اور دھونے کے مناظر

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵

    فوٹو گیلری

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تین فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تین فلسطینی شہید

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینی علاقوں میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے اس طرح گذشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کےہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہوگئی ہے

  • نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رکن کی شہادت

    نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رکن کی شہادت

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴

    نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رکن شیخ قاسم سوکوتو جو اس ملک کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

  • دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ایرانی کمانڈر

    دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ایرانی کمانڈر

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸

    جنرل پوردستان نے کہا کہ سامراجی طاقتوں کا مقصد تکفیری دہشتگردوں کے ذریعے اسلامی نظام کو تباہ کرنا تھا جس میں وہ ناکام رہی ہیں۔

  •  8 سالہ دفاع مقدس کے 28 شہداء کے جسد خاکی

    8 سالہ دفاع مقدس کے 28 شہداء کے جسد خاکی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶

    فوٹو گیلری

  • صییہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صییہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مشرق میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہیدکردیا۔

  • شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا(ع)کے یوم شہادت،ایران کی فضا سوگوار و عزادار

    شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا(ع)کے یوم شہادت،ایران کی فضا سوگوار و عزادار

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸

    شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور منگل کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔

  • حضرت فاطمہ (س) کے یوم شہادت پر ایران عزادار

    حضرت فاطمہ (س) کے یوم شہادت پر ایران عزادار

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ 13 جمادی الاول جبکہ ایک اور روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ3 جمادی الثانی ہے۔

  • شہزادی کونین کی شہادت کی مناسبت سے ایران سوگوار و عزادار

    شہزادی کونین کی شہادت کی مناسبت سے ایران سوگوار و عزادار

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹

    شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور شب شہادت میں ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔

  • مدافع حرم شهید محمد معافی کا آخری دیدار

    مدافع حرم شهید محمد معافی کا آخری دیدار

    Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۱۲ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS