SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)

    شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 23 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 23 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷

    صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 23 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔

  • شاہ چراغ میں دہشت گردانہ واقعہ، امریکیوں کی رسوائی کا باعث بنا: رہبر انقلاب اسلامی

    شاہ چراغ میں دہشت گردانہ واقعہ، امریکیوں کی رسوائی کا باعث بنا: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے حرم مطہر کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے گفتگو میں اس تلخ سانحے کو منافق سیاہ دل امریکیوں کی بے انتہا رسوائی کا باعث قرار دیا۔

  • شہید عبدالواحد ریگی؛ اتحاد کے علمبردار

    شہید عبدالواحد ریگی؛ اتحاد کے علمبردار

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱

    جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے، بزرگ اہل سنت کے عالم دین مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت کے سلسلے میں تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

  • شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلم

    شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلم

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا

  • صیہونی فوجیوں کی وحشیگری چار فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی وحشیگری چار فلسطینی شہید

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید، عرین الاسود

    غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید، عرین الاسود

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک عرین الاسود نے فلسطینیوں سے سڑکوں پر نکلنے اور غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔

  • دو فلسطینیوں کی شہادت پر جہاد اسلامی فلسطین کا رد عمل

    دو فلسطینیوں کی شہادت پر جہاد اسلامی فلسطین کا رد عمل

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی، فلسطین کی تحریک مزاحمت

    غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی، فلسطین کی تحریک مزاحمت

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    جہاد اسلامی فلسطین نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

    امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

    ۳۷ seconds ago
  • ایران و سعودی عرب کے درمیان مفاہمت یمن کے فائدے میں ، یمنی موقف

  • قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

  • شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS