-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، ایک شہید متعدد زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱یمن کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
کربلا میں واقعۂ کربلا کی دلکش منظر کشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰عراق/کربلائے معلیٰ: عراقی اداکاروں اور فنکاروں نے پہلی بار معتبر مآخذ، مقاتل اور روایات کی بنیاد پر واقعہ کربلا کی بڑے مؤثر انداز میں منظر کشی کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت واقعۂ کربلا کی حرارت کو قریب سے محسوس کرنے کے لئے اکٹھا ہوئے۔ یہ منظر کشی گزشتہ برس کربلا کے قریب ایک علاقے میں کی گئی۔
-
یادگار کربلا، سید الساجدین کے یوم شہادت پر ایران و عراق سوگوار
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱فرزند رسول، یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر ایران و عراق سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عزاداری اور سوگواری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی شہید
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴غاصب صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، درجنوں زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 34 زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
شہید گردیزی کی یاد میں ریڈیو مباحثہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی رضاکار فورس الحشدطالشعبی کا ایک کمانڈر شہید
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴عراق کے صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 49 زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔