-
نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔
-
مقدس دفاع کےدوران رہبرانقلاب اسلامی کی یادگارتصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران بارہا ایسے مواقع آئے ہیں کہ جب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس زمانے میں مجاہدین اسلام کے ہمراہ میدان جنگ کے محاذوں پر موجود رہے ہیں۔
-
شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں
-
ایران میں ہفتۂ ’دفاع مقدس‘ کا آغاز
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے پہلے ہفتہ کو ایران میں ہفتۂ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے۔
-
شہدا کے طفیل چشمۂ فیضان ہے جاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ایران؛ آجکل ایام عزا میں سوگواری و عزاداری کے ساتھ ساتھ مومنین کرام جذبۂ حسینی و انسانی کے تحت مستحقین کے لئے فلاحی، رفاہی اور خیراتی امور میں بھی سرگرم ہیں اور مختلف امدادی پیکیجز، گھریلو ساز و سامان، اشیائے خودرد و نوش اور حتیٰ شادی شدہ نئے جوڑوں کے لئے جہیز کا سامان فراہم کر رہے ہیں۔ مومنانہ خدمت مہم کورونا کے آغاز سے اب تک ایران میں ملکی سطح پر جاری ہے جس سے اب تک دسیوں ہزار افراد فیضیاب ہو چکے ہیں۔ اس انسان دوستانہ مہم میں لوگ بالعموم ’’بیاد شہدا بالخصوص شہدائے کربلا‘‘ حصہ لیتے ہیں۔
-
مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور یوم دختر کی مناسبت سے مدافع حرم شہداء کی بیٹیوں کی شرکت سے بدھ کے روز تہران میں "مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس" منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز شہداء کے کئي گھرانوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
192 شہدائے دفاع مقدس کی آغوش مادر وطن میں واپسی
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کے دور حکومت میں ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں جام شہادت نوش کرنے والے 192 شہداء کا جسد خاکی پیر کے روز ایران منتقل کیا گیا۔
-
امام خمینی نے بڑی طاقتوں کو رسوا کیا: قائد انقلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔
-
دو ہفتے بعد ہوں گے امریکا اور عراق کے اسٹریٹیجک مذاکرات، کیا ہیں ممکنہ نتائج؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴خبری ذرائع کے مطابق امریکا اور عراق کے درمیان دو ہفتے بعد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں کئي تجزیے سامنے آئے ہیں۔
-
دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴آج عراقی کردستان کے شہر حلبچہ پر صدام حکومت کی کیمیائی بمباری کی برسی کا دن ہے۔